کراچی کے علاقے ناظم آباد میں شیعہ عالم دین مولانا غضنفر علی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔مولانا غضنفر جمعہ کی نماز پڑھنے جامع مسجد نور ایمان جا رہے تھے کہ راستے میں ان کو نشانہ بنایا گیا۔ مولاناغضنفر علی طوری بنگش کالونی کے پیش امام تھے۔ وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 408409
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں شیعہ عالم دین مولانا غضنفر علی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔